hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31163

.

كنز العمال

31163
Kanz al-Ummal
31152 لا تقوم الساعة حتى يرى الحي الميت على أعواده فيقول : يا ليته كان مكان هذا ! فيقول له القائل : هل تدري على ما مات ؟ فيقول : كائنا ما كان.(الديلمي - عن أبي ذر).
31152 ۔۔۔ فرمایا کہ قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی یہاں تک زندہ آدمی جب مردہ کو تخت پر دیکھے گا توتمنا کرے گا اے کاش ! کہ اس کی جگہ میں اس تخت پر ہوتا ایک کہنے والا کہے گا تمہیں معلوم بھی ہے کہ کس حالت میں اس کی موت آئی ہے وہ کہے گا جس حالت میں بھی آئی ہو۔ (بہتر موت آجائے یہی تمنا ہے) ۔ الدیلمی بروایت ابی ذر (رض)