hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31178

.

كنز العمال

31178
Kanz al-Ummal
31167 يكون في أمتي رجلان : أحدهما وهب يهب الله له الحكمة والاخر غيلان فتنته على هذه الامة أشد من فتنة الشيطان.(ابن سعد وعبد بن حميد ، ع ، طب ، هق في الدلائل وضعيف - عن عبادة بن الصامة وأورده ابن الجوزي في المضوعات فلم يصب).
31167 ۔۔۔ فرمایا میری امت میں وہ شخص ہوں گے ایک ہبہ کرنے والا ہوگا اللہ تعالیٰ اس کو علم و حکمت عطاء فرمائے گا دوسرا غیلان ہوگا اس کا فتنہ اس امت پہ شیطان کے فتنہ سے زیادہ بھاری ہوگا۔ (ابن سعدوعبدبن حمید ابویعلی طبرانی بیہقی نے دلائل النبوة میں نقل کرکے ضعیف قرار دیا ہے بروایت عبادہ بن صامت (رض) اور ابن جوزی نے موضوعات میں نقل کرکے اس کی تصحیح نہیں کی )