31238 يأتي في آخر الزمان قوم حدثاء الاسنان سفهاء الاحلام ، يقولون في قول خير البرية ، يمرقون من الاسلام كما يمرق السهم من
الرمية ، لا يجاوز إيمانهم حناجرهم ، فأينما لقيتموهم فاقتلوهم ! فان في قتلهم أجرا لمن قتلهم يوم القيامة.(ط ، خ ، حم ، م ، ن ، د وأبو عوانة ، ع ، حب - عن علي ، والخطيب وابن عساكر - عن عمر)
31238 ۔۔۔ فرمایا کہ آخری زمانہ میں ایک قوم ہوگی عمران کی جوانی کی ہوگی عقل کے لحاظ سے بیوقوف ہوں گے۔ اور بہت عمدہ گفتگو کریں گے دین سے اس طرح نکل جائیں گے جس طرح تیرکمان سے نکلتا ہے ان کا ایمان حلق سے نیچے ہوگا جہاں کہیں بھی مل جائیں ان کو قتل کرو کیونکہ ان کو قتل کرنے والے کو قیامت کے دن اجر ملے گا۔ ابوداؤد الطیالسی بخاری احمدمسلم نسانی ابوداؤد ابوعوانہ ابویعلی ابن حبان بروایت علی (رض) الخطیب وابن عسا کر بروایت عمر (رض)