hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31252

.

كنز العمال

31252
Kanz al-Ummal
31241 يجئ قوم من بعدي من أمتي يقرؤن القرآن لا يجاوز تراقيهم ، يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية ثم لا يعودون فيه أبدا ، هم شر الخلق والخليقة. (ابن جرير - عن أبي ذر).
31241 ۔۔۔ فرمایا کہ میرے بعد ایک قوم آئے گی جو قرآن پڑھیں گے جو ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا دین سے اس طرح نکل جائیں گے جس طرح تیرکمان سے نکلتا ہے پھر کبھی بھی دین کی طرف لوٹ کر نہیں آئیں گے وہ بدترین مخلوق اور بدترین اخلاق والے ہوں گے۔ ابن جریر بروایت ابی ذر (رض)