hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31255

.

كنز العمال

31255
Kanz al-Ummal
31244 يخرج ناس من المشرق يقرؤن القرآن لا يجاوز تراقيهم ، كلما قطع قرن نشأ قرن حتى يكون آخرهم يخرج مع المسيح الدجال.(حم ، طب ، ك ، حل - عن ابن عمر).
31244 ۔۔۔ فرمایا کہ مشرق سے کچھ لوگ نکلیں گے قرآن پڑھیں گے جوان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا جب ان کی ایک نسل ختم ہوگی تو دوسری نسل ظاہرہوگی کہ آخری نسل مسیح دجال کے ساتھ ظاہر ہوگی۔ احمد طبرانی مستدرک حلیة الاولیا بروایت ابن عمر (رض) عنھما