hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31259

.

كنز العمال

31259
Kanz al-Ummal
31248 يخرج من أمتي قوم يقرؤن القرآن لا يجاوز حناجرهم ، يقتلون أهل الاسلام ، فإذا خرجوا فاقتلوهم ! ثم إذا خرجوا فاقتلوهم ! فطوبى لمن قتلهم وطوبى لمن قتلوه ! كلما طلع منهم قرن قطعه الله عزوجل (حم - عن ابن عمر).
31248 ۔۔۔ فرمایا میری امت میں ایک جماعت ہوگی قرآن پڑھیں جو ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا جو مسلمانوں کو قتل کریں گے جب وہ ظاہرہوں ان کو قتل کرو پھر جب دوبارہ ظاہر ہوں ان کو قتل کرڈالو جو ان کو قتل کرے اس کے لیے خوشخبری ہے اور جس کو وہ قتل کریں اس کے لیے بھی خوشخبری ہے جب بھی ان کا سینگ ظاہر جو گا اللہ تعالیٰ اس کو کاٹ ڈالیں گے۔ احمدبروایت عمر (رض)