hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31333

.

كنز العمال

31333
Kanz al-Ummal
31322 عن حذيفة قال : ضرب لنا رسول الله صلى الله عليه وسلم أمثالا واحدا وثلاثة وخمسة وسبعة وتسعة وأحد عشر وفسر لنا منها واحدا وسكت عن سائرها فقال : إن قوما كانوا أهل ضعف ومسكنة فقاتلوا قوما أهل حلية وعداء فظهروا عليهم واستعلوهم وسلطوهم فأسخطوا ربهم عليهم (ش).
31322 ۔۔۔ حذیفہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمارے لیے بہت سی مثالیں بیان فرمائی ایک تین ، پانچ ، سات، نو، گیارہ پھر ایک کی تفیسر بیان فرماکر باقیوں سے خاموشی اختیار کی فرمایا ایک قوم کمزور اور مسکین تھی انھوں نے ایسی قوم سے قتا ل کیا جو حیلے اور دشمنی والی تھی پھر ان پر غالب آئی ان پر غلبہ حاصل کرکے ان پر مسلط ہوگئی اور اپنے رب کو اپنے اوپر ناراض کرلیا۔ رواہ ابن ابی شیبة