hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31340

.

كنز العمال

31340
Kanz al-Ummal
31329 عن حذيفة قال : إن الفتنة لتعرض على القلوب ، فأي قلب أشربها نقط على قلبه نقط سود ، وأي قلب أنكرها نقط على قلبه نقطة بيضاء ، فمن أحب منكم أن يعلم أصحابته الفتنة أم لا فلينظر ! فان رأي حراما ما كان يراه حلالا أو رأي حلالا ما كان يراه حراما فقد أصابته. (ش).
31329 ۔۔۔ حذیفہ (رض) کہتے ہیں کہ فتنہ دلوں پر پیش ہوگا جو دل بھی اس کو پی لے اس کے دل پر ایک سیاہ نقطہ ظاہر ہوگا اور جو دل اس کو پینے سے انکار کرے اس کے دل پر ایک سفید نقطہ ظاہر ہوگا اور جس کو یہ بات پسند ہو کہ وہ معلوم کرے کہ فتنہ میں مبتلا ہوگا یا نہیں وہ اس بات کو دیکھ لے اگر وہ کسی بھی حرام کو حلال سمجھے یا کسی بھی حلال کو حرام سمجھے تو وہ فتنہ میں مبتلا ہوگا۔ رواہ رابن ابی شیبة