hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31425

.

كنز العمال

31425
Kanz al-Ummal
31414 عن عبد ربه بن صالح عن عروة بن رويم أنه سمعه يحدث عن الانصار عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه قال : يكون في أمتي رجفة ! يهلك فيها عشرة آلاف عشرون ألفا ثلاثون ألفا ، يجعلها الله موعظة للمتقين ورحمة للمؤمنين وعذابا على الكافرين. (كر).
31413 ۔۔۔ عروہ بن رویم ایک ناصری سے اور وہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا کہ میری امت میں ایک زلزلہ ہوگا جس میں دس ہزار بیس ہزار تیس ہزار ہلاک ہوجائیں گے یہ زلزلہ نیک لوگوں کے لیے مصیبت ایمان والوں کیلئے رحمت اور کافروں کے لیے عذاب ہوگا ۔ رواہ ابن عساکر