hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31427

.

كنز العمال

31427
Kanz al-Ummal
31416 عن عائشة قالت قلت : يا رسول الله ؟ كيف هذا الامر بعدك ؟ قال : في قومك ما كان فيهم خير ، قلت فأي العرب أسرع فناء ؟ قال : قومك ، قلت : وكيف ذلك ؟ قال : يستجلبهم الموت ويفنيهم الناس. (نعيم بن حماد في الفتن).
31415 ۔۔۔ عائشہ (رض) نے فرمایا کہ میں نے آپ علیہ الصلوة والسلام سے پوچھا کہ آپ کے بعد معاملہ کیسا ہوگا۔ فرمایا کہ آپ کی قوم میں تو خیر نہیں میں نے پوچھا کہ سب سے پہلے عرب میں سے کون لوگ تباہ ہوں گے فرمایا آپ کی قوم سب سے پہلے ختم ہوگی میں نے عرض کیا کہ وہ کیسے ؟ فرمایا ان پر موت آئے گی اور لوگ انھیں فنا کریں گے۔ نعیم بن حماد فی الفتن