hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31435

.

كنز العمال

31435
Kanz al-Ummal
31424 عن عبد الله بن عمرو عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : سيكون بعدي فتن تصطلم فيها العرب ، اللسان فيها أشد من السيف ، قتلاها جميعا في النار. (كر).
31421 ۔۔۔ عبداللہ بن عمرو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کرتے ہیں کہ عنقریب میرے بعد فتنے اٹھیں گے جن میں عرب کا صفایا ہوجائے گا ان فتنوں میں زبان تلوار سے زیادہ سخت ہوگی اس کے جتنے بھی مقتول ہوں گے وہ جہنم میں جائیں گے ۔ رواہ ابن عساکر