hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31453

.

كنز العمال

31453
Kanz al-Ummal
31442 عن ابن المسيب قال : ولد لاخي أم سلمة غلام فسموه الوليد فذكروا ذلك لرسول الله صلى الله عليه وسلم فقال : سميتموه بأسماء فراعنتكم ليكونن في هذه الامة رجل يقال له الوليد وهو شر على هذه الامة من فرعون على قومه.قال الزهري : ان استخلف الوليد بن يزيد فهو وإلا فهو الوليد بن عبد الملك. (نعيم).
31439 ۔۔۔ ابن مسیّب سے روایت کہ ام سلمہ (رض) کے بھائی کا ایک لڑکا پیدا ہوگا جس کا نما انھوں نے ولید رکھا بعد میں انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس بات کا تذکرہ کیا تو آپ نے فرمایا کہ تم نے اپنے فرعونوں کے نام پر اس کا نام رکھدیا ہے عنقریب اس امت میں ایک آدمی ہوگا جس کو ولید کہا جاتا ہوگا وہ اس امت میں اتنا سخت اور براثابت ہوگا کہ فرعون بھی اپنی قوم کے لیے اتنا شر نہیں تھا زہری کہتے ہیں کہ اگر ولید بن یزید خلیفہ بنا تو وہ اس بات کا مصداق ہے ورنہ ولیدبن عبدالملک۔ رواہ ابونعیم