hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31471

.

كنز العمال

31471
Kanz al-Ummal
31460 عن أبي الدرداء قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ليفكرن أقوام بعد إيمانهم ، فبلغ ذلك أبا الدرداء فأتاه فقال : يا رسول الله ! بلغني أنك قلت : ليكفرن أقوام بعد إيمانهم ، قال : نعم ولست منهم.(كر وابن النجار).
31456 ۔۔۔ ابودرداء (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا عنقریب کچھ قومیں ایمان لا کر کافر ہوجائیں گی یہ بات ابودرداء (رض) کو معلوم ہوئی تو وہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے اور کہا کہ یا رسول اللہ مجھے پتہ چلا ہے کہ آپ نے یہ بات فرمائی ہے ؟ فرمایا کہ ہاں میں نے ایسا کہا ہے اور (ہاں) آپ ان لوگوں میں نہیں ہیں۔ ابن عساکر وابن النجار