hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31521

.

كنز العمال

31521
Kanz al-Ummal
31510 عن مكحول قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : للترك خرجتان : إحداهما يخربون آذربيجان والثانية يشرعون على ثني الفرات. وفي لفظ : يربطون خيولهم بالفرات فيبعث الله تعالى على خيلهم الموت فيرجلهم فيكون فيهم ذبح الله الاعظم ، لا ترك بعدها (نعيم بن حماد في الفتن).
31509 ۔۔۔ مکحول سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ ترک دو مرتبہ بغاوت کریں گے ایک آذر بانیجان کو منہدم کریں گے دوسری مرتبہ ثنی الفرات پر منہ لگاکر پانی پئیں گے اور ایک روایت کے مطابق اپنے گھوڑوں کو فرات کے کنارے باندھیں گے اللہ تعالیٰ ان کے گھوڑوں پر موت طاری فرمادیں گے ان کو پاییادہ کریں گے تو وہ خوب ذبح ہوں گے اس کے بعد ترک کو بغاوت کی ہمت نہ ہوگی ۔ نعیم بن حماد