hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31569

.

كنز العمال

31569
Kanz al-Ummal
31558 (مسند الصديق) عن عبد الرحمن بن جبير بن نفير أنه كان في عهد أبي بكر إلى الناس حين وجههم إلى الشام : إنكم ستجدون قوما محلوقة رؤسهم فاضربوا مقاعد الشيطان منهم بالسيوف ! فو الله لان أقتل رجلا منهم أحب إلي من أن أقتل سبعين من غيرهم ! وذلك بأن الله تعالى يقول : (فقاتلوا أئمة الكفر) (ابن أبي حاتم).
31558 ۔۔۔ (مسندالصدیق) عبدالرحمن بن زبیر بن نقیر (رض) سے روایت ہے کہ وہ صدیق اکبر (رض) کے زمانہ میں جن لوگوں کو ملک شام بھیجا گیا تھا ان میں شامل تھے تو فرمایا تم ایک ایسی قوم کو پاؤ گے جن کے سرمنڈے ہوئے ہوں گے اس شیطانی فرقہ کی تلوار سے خبرلو اللہ کی قسم ان میں سے ایک شخص کو قتل کرنا مجھے دوسرے کفار میں سے ستر کو قتل کرنے سے زیادہ پسندیدہ ہے اس کی وجہ ارشادباری تعالیٰ ہے۔ فقاتلوا ائمة الکفر ابن ابی حاتم