hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31651

.

كنز العمال

31651
Kanz al-Ummal
31640 عن المدايني قال : نظر علي بن أبي طالب إلى قوم ببابه فقال لقنبر : يا قنبر ! من هؤلاء ؟ قا : هؤلاء شيعتك ، قال : ومالي لا أرى فيهم سيماء الشيعة ؟ قال : وما سيماء الشيعة ؟ قال : خمص البطون من الطوي ، يبس الشفاه من الظماء عمش العيون من البكاء. (الدينوري ، كر).
31640 ۔۔۔ مدائنی روایت سے روایت ہے کہ حضرت علی (رض) نے ایک قوم کو دیکھا اپنے دروازے پر قنبر سے پوچھا یہ قنبر یہ کون لوگ ہیں عرض کیا یہ آپ کی جماعت کے لوگ ہیں۔ فرمایا کیا وجہ ہے کہ ان میں میری جماعت کی علامت نہیں ہے ؟ پوچھا وہ کیا علامات ہیں فرمایا ، بھوک (روزہ) سے پیٹ مڑجانا پیاس ہونٹ کا خشک ہوجانا ۔ رونے سے آنکھوں کا چندھیا ہوجانا ۔ احمد نیوری ابن عساکر