hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31722

.

كنز العمال

31722
Kanz al-Ummal
31711 عن ميمون بن مهران قال : مر علي برجل مقتول يوم صفين ومعه الاشتر فاسترجع الاشتر فقال علي : ما لك ؟ قال : هذا حابس اليماني عهدته مؤمنا ثم قتل على ضلالة ، قال علي : والان هو مؤمن. (كر).
31709 ۔۔۔ میمون بن مہران سے روایت ہے کہ صفین کی دن علی (رض) کا گذر ایک مقتول پر ہوا آپ کے ساتھ اشترنخعی بھی تھا اس نے انا اللہ وانا راجعون پڑھی تو علی (رض) نے فرمایا تمہیں کیا ہوا ؟ کہا کہ یہ حابس یمانی ہے میں نے ایمان کی حالت میں اس سے ملاقات کی تھی آج گمراہی پر مارا گیا علی (رض) نے فرمایا کہ وہ اب بھی مومن ہے۔ رواہ ابن عساکر