hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31728

.

كنز العمال

31728
Kanz al-Ummal
31717 عن قيس بن عباد قال : قلت لعمار بن ياسر : أرأيت هذا الامر الذي اتيتموه برأيكم أو شئ عهده إليكم رسول الله صلى الله عليه وسلم ؟ فقال : ما عهد إلينا رسول الله صلى الله عليه وسلم ما لم يعهده إلى الناس. (كر).
31715 ۔۔۔ قیس بن عباد کہتے ہیں کہ میں نے عمار بن یاسر (رض) سے کہا یہ معاملہ جو آپ حضرات نے اٹھا یہ اپنی رائے سے ایسا کر رہے ہیں یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ لوگوں کی اس بارے میں راہنمائی فرمائی تو فرمایا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں کو چھوڑ کر ہم سے الگ کوئی معاہدہ نہیں فرمایا ۔ رواہ ابن عساکر