hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31738

.

كنز العمال

31738
Kanz al-Ummal
31727 عن الليث بن سعد قال : بلغني أن عليا قال لاهل العراق : وددت أن أبيع عشرة منكم برجل من أهل الشام بصرف الدراهم عشرة بدينار ! فقيل له : نحن وأنت كما قال الاعشى : علقتها عرضا وعلقت رجلا غيري وعلق أخرى غيرها الرجل وأنت أيها الرجل علقنا بحبك وعلقت بأهل الشام وعلق أهل الشام بمعاوية. (كر).
31726 ۔۔۔ لیث بن سعد سے روایت ہے کہ مجھے خبر پہنچی ہی کہ علی (رض) نے اہل عراق سے کہا کہ میں چاہتا ہوں تم میں سے دس کو ایک شامی کے بدلہ میں دیدوں جس طرح ایک دینار کے بدلہ میں دس دراھم دیئے جاتے ہیں تو ان سے کہا گیا کہ ہماری اور آپ کی مثال شاعرا عشی کے اس قول کی طرح ہے۔ علق تھا عرضا وعلقت رجلا غیری وعلق اخری غیرھا الرجل تو فرمایا اے شخص ہم تمہاری محبت میں معلق ہیں اور تم اہل شام کی محبت میں معلق ہو اور اہل شام معاویہ کی محبت میں ۔ راو ابن عساکر