hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31742

.

كنز العمال

31742
Kanz al-Ummal
31731 (مسند زهير بن الاقمر وهو تابعي) عن زهير بن الاقمر قال : كان بن أبي العاص يجلس إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم وينقل حديثه إلى قريش فلعنه رسول الله صلى الله عليه وسلم وما يخرج من صلبه إلى يوم القيامة. (كر ، وقال : فيه سليمان بن فرص كوفي ضعيف).
31730 ۔۔۔ (مسندزھیر بن اقمر وھوتا بعی) زبیر بن اقمر روایت کرتے ہیں کہ حکم بن ابی العاص رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مجلس میں بیٹھے تھے اور آپ کی بات نقل کرکے قریش تک پہنچاتے تھے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس پر اور اس کی بیٹھ سے نکلنے والی اولاد پر قیامت تک کے لیے لعنت کی ۔ (ابن عسا کرنے روایت اور کہا اس میں سلمان بن فرض کوفی ضعیف ہے ذخیرة الالفاظ 3914)