hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31756

.

كنز العمال

31756
Kanz al-Ummal
31745 عن ابن موهب أن معاوية بينا هو جالس وعنده ابن عباس إذا دخل عليهم مروان بن الحكم في حاجة فقال : اقض حاجتي يا أمير المؤمنين ! فو الله ! إن مؤونتي لعظيمة وإني أبو عشرة وعم عشرة وأخو عشرة ، فلما أدبر قال معاوية لابن عباس : أما تعلم أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : إذا بلغ بنو الحكم ثلاثين رجلا اتخذوا مال الله بينهم دولا وعباده خولا وكتابه دغلا ، فإذا بلغوا تسعة وتسعين وأربعمائة كان هلاكهم أسرع من لوك التمرة - وفي لفظ : لوك تمرة - قال ابن عباس : اللهم نعم. ثم إن مروان رد عبد الملك إلى معاوية في اجة فلما أدبر عبد الملك قال معاوية : أنشدك بالله يا ابن عباس ! أما تعلم أن رسول الله صلى الله عليه وسلم ذكر هذا فقال : أبو الجبابرة الاربعة ، قال : اللهم نعم. (ق في الائل ، كر).
31744 ۔۔۔ ابن وہب سے روایت ہے کہ معاویہ (رض) بیٹھے ہوئے تھے ان کے پاس ابن عباس (رض) بھی تھے ان کے پاس مروان بن حکم آئے کسی ضرورت سے کہا میری ضرورت پوری کروائے امیر المومنین اللہ کی قسم میرا خرچہ زیادہ ہے میں دس بچوں کا باپ ہوں دس امراد کا چچا ہوں اور دس افراد کا بھائی ہوں جب وہ واپس ہوا تو معاویہ (رض) نے ابن عباس (رض) سے کہا کہ آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تھا کہ جب نبو الحکم تیس کی تعداد کو پہنچ جائیں گے اللہ کے مال کو آپس میں شخص دولت بنالیں گے اور اللہ کے بندوں کو غلام اللہ کی کتاب کو فساد کا ذریعہ جب چار سو ننا لوے تک پہنچ جائیں گے تو وہ کھجور نکلنے سے بھی تیزی کے ساتھ ہلاک ہوں گے دوسری الفاظ ایک کھجور نکلنے سے بھی ابن عباس (رض) نے فرمایا اللھم نعیم یعنی ہاں ایسا ہی فرمایا پھر مروان نے عبدالملک کو معاویہ (رض) کے پاس واپس بھیجا کسی ضرورت سے جب عبدالملک واپس ہوا تو معاویہ (رض) نے کہا اے ابن عباس (رض) میں تمہیں اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں کیا تمہیں معلوم ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کا ذکر فرمایا تھا اور فرمایا ابوالجبار چار ہیں تو ابن عباس (رض) نے جواب دیاہاں۔ البیقی فی الدلائل