hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31760

.

كنز العمال

31760
Kanz al-Ummal
31749 عن حبيب بن أبي ثابت قال : قال علي لرجل : لا مت حتى تدرك فتى ثقيف ! قيل : يا أمير المؤمنين ! ما فتى ثقيف ؟ قال :ليقالن له يوم القيامة : اكفنا زاوية من زوايا جهنم ! رجل يملك عشرين أو بضعا وعشرين سنة لا يدع لله معصية إلا ارتكبها حتى لو لم يبق إلا معصية واحدة وكان بينه وبينها باب مغلق لكسره حتى يرتكبها ، يقتل بمن أطاعه من عصاه. (ق في الدلائل). فتن بن أمية
31748 ۔۔۔ حبیب بن ابی ثابت سے روایت ہے کہ علی (رض) نے ایک شخص سے فرمایا کہ تجھے موت نہ آئے گی یہاں تک ثقفی جوان کا زمانہ پالے پوچھا اے امیر المومنین ثقفی جوان کون ہے ؟ تو فرمایا سے کہا جائے گا قیامت کے لیے جہنم کا ایک کونہ لے کر ہماری طرف سے کافی ہوجا ایک ایسا شخص ہے جو بیس سال یا اس سے کچھ زائد عرصہ حکومت کرے گا اللہ تعالیٰ کی ہر طرح کی نافرمانی کرے گا مگر ایک نافرمانی باقی رہ جائے گی تو اس نافرمانی اور اس کے درمیان ایک بند دروازہ حائل ہوگا اس کو توڑ کر وہ نافرمانی بھی کرے گا اپنے ماننے والوں کے ذریعہ اطاعت نہ کرے والوں کو قتل کرائے گا ۔ بیہقی فی الدلائل