hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31764

.

كنز العمال

31764
Kanz al-Ummal
31753 (مسند علي) عن قيس بن أبي حازم قال : سمعت على بنى أبي طالب على منبر الكوفة يقول : ألا ! لعن الله الافجرين من قريش : بني أمية ، وبني مغيرة ، أما بنو مغيرة فقد أهلكهم الله بالسيف يوم بدر ، وأما بنو أمية فهيهات هيهات ! أما والذي فلق الحبة وبرأ النسمة ! لو كان الملك من وراء الجبال ليثبوا عليه حتى يصلوا. (كر).
31752 ۔۔۔ (مسندعلی (رض)) قیس بن ابی حازم سے روایت ہے کہ میں نے علی بن ابی طالب (رض) سے سنا کوفہ کے منبر پر کہہ رہے تھے سن لو کہ قریش کے دوفاجروں پر لعنت ہے نبی امیہ اور نبی مغیرہ بنی مغیرہ کو اللہ تعالیٰ نے غزوہ بدر میں تلوار سے ہلاک فرمایا بنوامیہ ان کے لیے دور ہے بہت دور ی سن لو قسم ہے اس ذات کی جس نے دانا اگایا اور مخلوق کو پیدا فرمایا اگر سلطنت پہاڑ کے دوسری جانب بھی ہوتب بھی کود کر وہاں پہنچیں گے اور اس کو حاصل کریں گے۔ رواہ ابن عساکر