hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31791

.

كنز العمال

31791
Kanz al-Ummal
31780 يخرج رجل من وراء النهر يقال له الحارث بن حراث على مقدمته رجل يقال له منصور يمكن لال محمد كما مكنت قريش لرسول الله صلى الله عليه وسلم ، وجب على كل مسلم نصره - أو قال : إجابته. (د عن علي).
31780 ۔۔۔ ایک شخص مادراء النہر سے نکلے گا اس کو حارث بن حارث کہا جائے گا اس کے مقدمہ پر ایک شخص ہوگا اس کا نام منصور ہوگا وہ آل محمدی اس طرح پشت پناہی کرے گا جس طرح قریش نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پشت پناہی کی ان کی مدد کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے یا فرمایا ان کی دعوت قبول کرنا۔ (ابو داؤد روات علی (رض) ضعیف ابوداؤد 924)