hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31829

.

كنز العمال

31829
Kanz al-Ummal
31818- أما لو سكت لوجدتها ما دعوتك. "ابن سعد والحكيم، طب - عن أبي رافع" قال: أمرني النبي صلى الله عليه وسلم أن أصلي شاة فصليتها ثم قال: ناولني الذراع فناولته ثم قال: ناولني الذراع فناولته ثم قال: ناولني الذراع فقلت: يا رسول الله! كم لها من ذراع؟ قال: فذكره. "حم - عن أبي عبيد؛ طب - عن سلمى امرأة أبي رافع".
31818 ۔۔۔ ارشاد فرمایا اگر تو خاموش رہتاتو جو میں نے کہا وہ تجھے ملتا (ابن سعد والحکیم طبرانی بروایت ابی رافع) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے غلام نے واقعہ بیان کیا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے حکم دیا کہ ایک بکری بھون لوں میں نے اس کو آگ پر بھونا پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ مجھے ایک شانہ دیدو میں نے دے دیا پھر فرمایا مجھے شانہ دو میں نے دیدیا پھر فرمایا مجھے شانہ دو تو میں نے کہا اے اللہ کے رسول ایک بکری میں کتنے شانہ ہوتے ہیں ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مذکورہ بالا ارشاد فرمایا۔ (احمد بروایت ابی عبیدالطبرانی بروایت سلمہ روحہ ابی رافع)