hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31834

.

كنز العمال

31834
Kanz al-Ummal
31823- إن هذا اخترط سيفي وأنا نائم فاستيقظت وهو في يده صلتا فقال لي: من يمنعك مني؟ قلت: الله، فها هو ذا جالس. "حم، ق ، ن - عن جابر".
31824 ۔۔۔ ایک موقع پر دشمن کو قابو کرنے کے بعد) فرمایا اس نے میری تلوار اٹھائی تھی جب کہ میں سویا ہوا تھا میں جس وقت پیدا ہوا اس نے تلوار ہاتھ میں لے کر سونت لی تھی مجھ سے کہا ” من یمنعک منی “ یعنی تجھے مجھ سے کون بچائے گا میں نے کہا ” اللہ “ اب یہ میرے سامنے بیٹھا ہوا ہے۔ (احمد بیہقی نسائی بروایت جابر (رض))