hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31839

.

كنز العمال

31839
Kanz al-Ummal
31828- إني كنت أحدثه ويحدثني ويلهيني عن البكاء وأسمع وجبته حين يسجد تحت العرش. "هق في الدلائل وأبو عثمان الصابوني في المائتين والخطيب وابن عساكر - عن العباس بن عبد المطلب" قال: قلت: يا رسول الله! دعاني إلى الدخول في دينك أمارة لنبوتك، رأيتك في المهد تناغي القمر وتشير إليه بأصبعك، فحيث أشرت إليه مال، قال: فذكره.
31829 ۔۔۔ میں اس سے (یعنی چاند سے) باتیں کرنا تھا وہ مجھ سے باتیں کرتے تھے اور مجھے رونے سے غافل کردیتے ہیں ان کی دعاء کو سنتا ہوں جن وقت وہ عرش کے نیچے سجدہ ریز ہوتا ہے۔ (بیہقی فی الدلائل وابوعثمان صابونی فی الماثین والحطیب وابن عساکر بروایت عباس بن عبدالمطلب عباس نے بیان کیا کہ میں نے عرض کیا یارسول اللہ میرے لیے آپ کے دین میں داخل ہونے کا داعیہ آپ ایک نبوت کی علامت بھی ہے وہ یہ کہ میں نے آپ کو جولا جھولتے ہوئے دیکھا کہ آپ چاند سے باتیں کررہے تھے اور اس کی طرف اپنی انگلی سے اشارہ کررہے تھے جس طرف آپ نے ارشارہ کیا، چاند اسی طرف جھک گیا پھر آپ نے یہ حدیث ذکر کی۔