hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3214

.

كنز العمال

3214
Kanz al-Ummal
3214- "ألح رجل بيا أرحم الراحمين فنودي: أن قد سمعتك فما حاجتك؟ " "أبو الشيخ في الثواب عن أبي هريرة".
3214: ایک شخص نے یا ارحم الراحمین خوب خوب کہا۔ چنانچہ اس کو نداء دی گئی ہم نے تیری پکار سن لی، بول ! تیری کیا حاجت ہے ؟ (فی الثواب عن ابی الشیخ بروایت ابوہریرہ (رض)) ۔