hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3220

.

كنز العمال

3220
Kanz al-Ummal
3220- "من سره أن يستجيب الله له عند الشدائد والكرب، فليكثر الدعاء في الرخاء". "ت ك عن أبي هريرة".
3220: جو اس بات کو پسند کرتا ہو کہ مصیبتوں اور تکالیف کے وقت اس کی دعا قبول کی جائے تو وہ سہولت اور نرمی میں بھی کثرت سے دعا کرے۔ (ترمذی، مستدرک بروایت ابوہریرہ (رض))
کلام : الالحاظ 681 ۔