hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 32212

.

كنز العمال

32212
Kanz al-Ummal
32201- ظننتم أن الله سلطها علي، ما كان ليفعل - يعني ذات الجنب - والذي نفسي بيده! لا يبقى في البيت أحد إلا لد إلا عمي. "ك - عن عائشة".
32199 ۔۔۔ فرمایا کہ تمہاری خیال یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کو مجھ پر مسلط کردیا حالانکہ ایسا نہیں ہو یعنی ذالجنب کی بیماری قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے کہ گھر کے ہر فرد کو لد پلایا جائے سوائے میرے چچا کے۔ (مستدرک بروایت عائشہ (رض))