hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 32219

.

كنز العمال

32219
Kanz al-Ummal
32208- ولد لي الليلة غلام فسميته باسم أبي إبراهيم. "حم، ق، د - عن أنس"
32206 ۔۔۔ فرمایا رات کو میرے گھر ایک بچہ کا تولد ہوا میں نے اس کا نام اپنے والد ابراہیم کے نام پر رکھا۔ (احمد بیہقی ابوداؤد بروایت انس (رض))