hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3222

.

كنز العمال

3222
Kanz al-Ummal
3222- "يستجاب لأحدكم ما لم يعجل، يقول: قد دعوت فلم يستجب لي". "ق د ت هـ عن أبي هريرة".
3222: تم میں سے ہر شخص کی دعا قبول کی جاتی ہے جب تک وہ جلدی نہ کرے۔ کہ (مثلاً ) یہ کہے : میں نے دعا کی تھی مگر قبول نہ ہوئی۔ (بخاری ومسلم، ابوداود، ترمذی، ابن ماجہ بروایت ابوہریرہ (رض)۔