hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 32262

.

كنز العمال

32262
Kanz al-Ummal
32251- لا ينبغي لنبي إذا أخذ آلات الحرب فأذن في الناس بالخروج إلى العدو أن يرجع حتى يقاتل. "ق - عن عروة مرسلا".
32249 ۔۔۔ فرمایا کہ نبی کے لیے مناسب نہیں جب جنگی آلات تیار کرلیا اور لوگوں میں خروج کا اعلان کردیا اس کے بعدلڑے بغیر واپس چلے جائیں۔ (بیہقی بروایت عروہ مرسلا)