hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 32265

.

كنز العمال

32265
Kanz al-Ummal
32254- إنا معاشر الأنبياء تنبت أجسادنا على أرواح أهل الجنة، وأمرت الأرض ما كان منا أن تبتلعه. "الديلمي - عن عائشة".
32252 ۔۔۔ فرمایا کہ ہم انبیاء کی جماعت ہمارے اجسام اہل جنت کی ارواح پر اگاتے ہیں اور زمین کو حکم دیا گیا کہ ہمارے فضلات کو نگل جائے۔ (الدیلمی بروایت عائشہ (رض))