hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 32270

.

كنز العمال

32270
Kanz al-Ummal
32259- يا فاطمة! إنه لم يبعث نبي إلا عمر الذي بعد نصف عمره وإن عيسى ابن مريم بعث رسولا لأربعين وإني بعثت لعشرين. "ابن سعد عن يحيى بن جعدة مرسلا؛ حل - عنه عن زيد بن أرقم".
32257 ۔۔۔ فرمایا اے فاطمہ جو نبی بھی آیا ان کو اپنے سے پہلے نبی کی آدھی عمر ضرور ملی عیسیٰ بن مریم (علیہ السلام) چالیس سال کے لیے مبعوث ہوئے اور میں بیس سال کے لیے مبعوث ہوا۔ ابن سعد بروایت یحییٰ بن جعدہ مرسلا حیة الاولیاء بروایت زید بن ارقم)