hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 32416

.

كنز العمال

32416
Kanz al-Ummal
32405- الكريم ابن الكريم ابن الكريم ابن الكريم: يوسف بن يعقوب بن إسحاق بن إبراهيم، ولو لبثت في السجن ما لبث ثم أتاني الرسول أجبت؛ ورحمة الله على لوط! إن كان ليأوي إلى ركن شديد إذ قال: {لَوْ أَنَّ لِي بِكُمْ قُوَّةً أَوْ آوِي إِلَى رُكْنٍ شَدِيدٍ} فما بعث الله نبيا إلا في ذروة من قومه. "ت، ك - عن أبي هريرة".
32404 ۔۔۔ کریم بن کریم بن کریم بن کریم یوسف بن یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم اگر میں اتنا عرصہ جیل میں رہتا جتنا عرصہ وہ رہے تو رہائی کے قاصد آنے کے بعدفورا جیل سے نکل آتا اور اللہ تعالیٰ لوط (علیہ السلام) پر رحم فرمائے انھوں نے رکن شدید کا سہارا لینا چاہا جب کہا لوان لی بکم فوة آواوی الی رکن شدید اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے ہر نبی کو اپنی قوم کے اونچے قبیلہ سے مبعوث فرمایا۔ (ترمذی حاکم ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا)