hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 32478

.

كنز العمال

32478
Kanz al-Ummal
32467- إن الله اختارني واختار لي أصحابا واختار لي منهم أصهارا وأنصارا، فمن حفظني فيهم حفظه الله، ومن آذاني فيهم آذاه الله. "خط - عن أنس".
32466 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے میرا انتخاب فرمایا اور میرے لیے صحابہ (رض) کا انتخاب فرمایا میرے لیے ان میں سے سسرال اور انصار منتخب فرمائے جو میروجہ سے ان کا احترام کرے اللہ ان کا احترام کرے گا اور مجھے صحابہ (رض) کی وجہ سے ایذا پہنچائے اللہ تعالیٰ ان کو ایذاء پہنچائے گا ۔ (خطیب بغدادی نے انس (رض) سے نقل کیا ضعیف الجامع 1535)