hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 32487

.

كنز العمال

32487
Kanz al-Ummal
32476- مثل أصحابي مثل الملح في الطعام لا يصلح الطعام إلا بالملح. "ع - عن أنس".
32475 ۔۔۔ میرے صحابہ (رض) کی مثال کھانے میں نمک کی طرح ہے بغیر نمک کی کھانا صحیح نہیں لگتا۔ (صحابہ (رض) کے بغیر دین نامکمل ہے)
کلام :۔۔۔ ابویعلی نے انس (رض) سے نقل کیا ضعیف الجامع 5234