hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 32490

.

كنز العمال

32490
Kanz al-Ummal
32479- النجوم أمنة للسماء، فإذا ذهبت النجوم أتى السماء ما توعد، وأنا أمنة لأصحابي فإذا ذهبت أتى أصحابي ما يوعدون، وأصحابي أمنة لأمتي، فإذا ذهب أصحابي أتى أمتي ما يوعدون. "حم، م - عن أبي موسى".
32478 ۔۔۔ ستارے آسمان کا امن ہیں جب وہ بےنور ہوجائیں گے تو آسمان سے وہ عذاب آئے گا جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے اور میں صحابہ (رض) کے لیے امن ہوں جب میں دنیا سے اٹھالیا جاؤں گا ان وہ آفات آئیں گی جن سے ان کو ڈرایا گیا میرے صحابہ (رض) میری امت کے لیے امن ہیں جب ان کا دور ختم ہوگا تو امت پر وہ آفات پر آئیں گی جن سے ان کو ڈرایا گیا۔ (احمد ومسلم نے ابوموسیٰ سے نقل کیا)