hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 32792

.

كنز العمال

32792
Kanz al-Ummal
32781- رأيت في المنام أني أعطيت عسا مملوءا لبنا فشربت منه حتى تملأت حتى رأيته يجري في عروقي بين الجلد واللحم ففضلت فضلة فأعطيتها عمر بن الخطاب، فأولوها، قالوا: يا نبي الله! هذا علم أعطاكه الله فملئت منه ففضلت فضلة فأعطيتها عمر بن الخطاب، قال: أصبتم. "طب، ك - عن ابن عمر".
32774 ۔۔۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ مجھے دودھ سے بھری ایک کھوپی دی گئی میں نے اس میں سے پیا یہاں تک سیر ہوگیا یہاں تک میں نے دیکھا کہ میری رگوں کے درمیان چل رہا ہے اس میں سے کچھ بچ گیا وہ میں نے عمر (رض) کو دیدیا۔ اس کی تعبیر بتاؤ صحابہ (رض) نے بتایا اے اللہ کے نبی یہ علم ہے جو اللہ نے آپ کو عطا فرمایا اس سے آپ بھر گئے کچھ بچ گیا وہ آپ نے عمر (رض) کو عطاء فرمایا تو آپ نے فرمایا کہ تم نے صحیح تعبیر بتایا (طبرانی حاکم بروایت ابن عمر (رض))