hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 32801

.

كنز العمال

32801
Kanz al-Ummal
32790- إن الله قد تطول في جمعكم هذا فوهب مسيئتكم لمحسنكم وأعطى محسنكم ما سأل، فادفعوا على بركة الله، إن الله باهى ملائكته بأهل عرفة عامة وباهى بعمر بن الخطاب خاصة. "ابن عساكر - عن ابن عمر".
32783 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے تمہاری اس جماعت خاص توجہ فرمائی ہے تمہارے نیکوکاروں کی وجہ سے برے کام کرنے والوں کو معاف فرما دیا اور نیک کام کرنے والوں کو ان کی مانگی ہوئی چیز عطاء کی تواب اللہ کی رحمت و برکت لے کر واپس جاؤ اللہ تعالیٰ فرشتوں پر فخر فرماتے ہیں اہل عرفہ کی وجہ سے عموماً اور عمر بن خطاب کی وجہ سے خصوصاً ۔ (ابن عساکر بروایت ابن عمر (رض))