hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 32830

.

كنز العمال

32830
Kanz al-Ummal
32819- يا عمر ألا أدلك على ختن خير لك من عثمان وأدل عثمان على ختن خير له منك؟ زوجني ابنتك وأزوج عثمان ابنتي. "ك، هق وابن عساكر - عن عثمان؛ ابن عساكر - عن علي".
32810 ۔۔۔ اے عمر کیا میں تمہیں عثمان سے بہتر داماد اور عثمان (رض) کو تم سے بہتر خسر نہ بتادوں ؟ تم اپنی بیٹی میرے نکاح میں دو میں اپنی بیٹی عثمان (رض) کے نکاح میں دیتا ہوں۔ (حاکم بیہقی ابن عساکر نے عثمان سے ابن عساکر نے علی (رض) سے نقل کیا)