hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 32971

.

كنز العمال

32971
Kanz al-Ummal
32960- من أحب أن يحيى حياتي ويموت ميتتي ويدخل الجنة التي وعدني ربي قضبانا من قضبانها غرسها بيده وهي جنة الخلد فليتول عليا وذريته من بعده فإنهم لن يخرجوكم من باب هدى ولن يدخلوكم في باب ضلالة. "مطير والباوردي وابن شاهين وابن منده - عن زياد بن مطرف وهو واه"
32952 ۔۔۔ جو اس بات کو پسند کرے کہ میری جیسی زندگی گذارے اور میری جیسی موت نصیب ہو اور میرے رب کی جنت میں داخل ہوجسکا مجھ سے وعدہ ہوا میرے رب نے خود اس کے درخت لگائے وہ جنت الخلد ہے وہ علی بن ابی طالب سے دوستی کرے ان کے بعد ان کی اولاد سے کیونکہ وہ تمہیں ہدایت کے دروازے سے نکال کر ضلالت (گمراہی ) کے دروازے میں داخل نہیں کریں گے ۔ (مطہر والباوردی ابن شاہین ابن مندہ نے زیادہ بن مطرف سے نقل کیا وہ واہ ہے)