hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33001

.

كنز العمال

33001
Kanz al-Ummal
32990- إن هذا أول من آمن بي وأول من يصافحني يوم القيامة، وهذا الصديق الأكبر، وهذا فاروق هذه الأمة يفرق بين الحق والباطل وهذا يعسوب المؤمنين، والمال يعسوب الظالمين - قاله لعلي. "طب - عن سلمان وأبي ذر معا؛ هق - عد - عن حذيفة.
32986 ۔۔۔ یہ وہ شخص ہیں جو سب سے پہلے مجھ پر ایمان لائے اور قیامت کے دن سب سے پہلے مجھ سے مصافحہ کریں گے یہ بڑے صدیق ہیں یہ اس امت کے فاروق ہیں جو حق اور باطل کے درمیان فرق کریں گے۔ یہ مسلمانوں کے بڑے امیر ہیں جس طرح مال ظالموں کی نظر میں بڑا ہے علی (رض) کے متعلق فرمایا۔ (طبرانی سلمان اور ابی ذرا (رض) ایک ساتھ نقل کیا بیہقی اور عدی نے حذیفہ (رض) سے نقل کیا)