hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33004

.

كنز العمال

33004
Kanz al-Ummal
32993- لو أن السماوات والأرض موضوعتان في كفة وإيمان علي في كفة لرجح إيمان علي. "الديلمي - عن ابن عمر".
32989 ۔۔۔ اگر آسمان و زمین کو ترازو کے ایک جانب اور علی (رض) کے ایمان کو ترازو کی دوسری جانب رکھاجائے تو علی (رض) کا ایمان بھاری ہوگا۔ (دیلمی نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا)