hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33008

.

كنز العمال

33008
Kanz al-Ummal
32997- إن الأمة ستغدر بك من بعدي، وأنت تعيش على ملتي وتقتل على سنتي، من أحبك أحبني ومن أبغضك أبغضني، وإن هذا سيخضب من هذا - يعني لحيته من رأسه. "قط في الأفراد، ك، خط - عن علي".
32993 ۔۔۔ میرے بعد امت تم سے غداری کرے گی تم میرے دین قائم رہو گے اور میری سنت پر شہید کیے جاؤ گے جس نے تم سے محبت اس سے مجھ سے محبت کی اور جس نے تم سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا داڑھی عنقریب سر (کے زخم) سے ترہوگی ۔ (وارقطنی نے افراد میں حاکم خطیب بغدادی نے علی (رض) سے نقل لیا)