hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33018

.

كنز العمال

33018
Kanz al-Ummal
33007- يا أنس! انطلق وادع لي سيد العرب، قالت عائشة: ألست سيد العرب؟ قال: أنا سيد ولد آدم وعلي سيد العرب، فلما جاء قال: يا معشر الأنصار! ألا أدلكم على ما إن تمسكتم به لن تضلوا بعده أبدا، هذا علي فأحبوه بحبي وأكرموه بكرامتي، فإن جبريل أمرني بالذي قلت لكم عن الله عز وجل. "طب - عن السيد الحسن؛ قال ابن كثير: هذا حديث منكر".
33001 ۔۔۔ اے انس جاکر میرے لیے عرب کی سردار کو بلا کر لاؤ۔ عائشہ (رض) نے پوچھا کیا آپ عرب کے سردار نہیں ؟ تو فرمایا میں اولاد آدم کا سردار ہوں اور علی (رض) عرب کے سردار ہیں جب علی (علیہ السلام) آئے تو ارشاد فرمایا اے انصار کی جماعت کیا میں تمہیں نہ بتلادوں کہ اگر تم نے اس کو مضبوطی سے تھاما تو اس کے بعد کبھی گمراہ نہ ہوگے یہ علی (رض) ہیں ان سے میری محبت کی وجہ سے محبت کرو اور میرے اکرام کی وجہ سے اکرام کرو کیونکہ جبرائیل نے مجھے حکم دیا کہ جو کچھ میں نے کہا اللہ تعالیٰ کے حکم سے کہا۔ (طبرانی نے سید حسن سے نقل کیا ابن کثیر نے کہا کہ یہ حدیث منکر ہے)