hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33021

.

كنز العمال

33021
Kanz al-Ummal
33010- لما عرج بي إلى السماء انتهي بي إلى قصر من لؤلؤ فراشه ذهب يتلألأ فأوحى إلي ربي: في علي ثلاث خصال: أنه سيد المسلمين وإمام المتقين وقائد الغر المحجلين. "الباوردي وابن قانع، بز، ك وتعقب أبو نعيم - عن عبد الله بن أسعد بن زرارة عن أبيه؛ قال ابن حجر: ضعيف جدا منقطع؛ ك - عن عبد الله بن أسد بن زرارة عن أبيه؛ وقال: غريب المتن في الإسناد ولا أعلم لابن زرارة في الوحدان حديثا غيره، قال أبو موسى المديني: وهم إنما هو أسعد بن زرارة، وقال الذهبي: أحسبه موضوعا، وقال ابن العماد: هذا حديث منكر جدا ويشبه أن يكون من بعض الشيعة الغلاة وإنما هذه صفات رسول الله صلى الله عليه وسلم لا صفات علي"
33004 ۔۔۔ معراج کی جب آسمان پر مجھے لے جایا گیا تو مجھے موتیوں کے بنے ہوئے ایک محل میں لے جایا گیا جس کا فرش سونے سے چملک رہا تھا اللہ تعالیٰ نے مجھے وحی کے ذریعہ بتلایا کہ علی (رض) میں تین خصوصیات ہیں وہ مسلمانوں کے سردار متقین کے امام غرامحجلین کے قائد۔
(الباوری ، ابن قائع ، بزار، حاکم ، ابونعیم نے عبداللہ بن اسد بن زرارہ سے اپنے والد سے نقل کیا حافظہ ابن حجر (رض) نے کہا ضعیف جد امنقطع حاکم نے عبداللہ بن اسد بن زرارہ سے انھوں نے اپنے والد سے نقل کیا اور کہا غریب المتن فی الاسناد اور مجھی ابن زرارہ کی وحد ان میں اس کے علاوہ اور کوئی حدیث نہیں ملی ابوموسی مدینی نے کہا وہم ہوا ہے وہ درحقیقت اسعد بن زرارہ ہے ذھبی نے کہا کہ میرے گمان میں یہ حدیث موضوع ہے ابن عماد نے کہا یہ حدیث انتہائی منکر ہے مشابہ ہے کہ بعض غالی شیعہ نے بنائی ہے کیونکہ یہ تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صفات ہیں نہ کہ علی (رض) کے)