hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33249

.

كنز العمال

33249
Kanz al-Ummal
33239 والذي نفسي بيده ! لجعيل بن سراقة خير من طلاع الارض مثل عيينة والاقرع ، ولكني أتألفهما ليسلما ووكلت جعيلا إلى إيمانه. (ابن إسحاق في المغازي ، حل - عن محمد بن ابراهيم التيمي ، وهو مرسل حسن وله شاهد موصول ، اسناده صحيح من حديث أبي ذر رواه الروياني في مسنده وابن عبد الحكم في فتوح مصر).
33227 ۔۔۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میری جان سے جعیل بن سراقہ عینیہ اور اقرع جیسے لوگوں سے بھری ہوئی زمین سے زیادہ افضل ہے لیکن میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں تاکہ وہ اسلام لے آئیں اور جعیل کو میں نے اس کے ایمان کا خود وکیل بنادیا ہے۔ ابن اسحق نے مغازی میں اور حلیتہ الاولیاء میں محمد بن ابراہیم التیمی سے مروی ہے اور وہ مرسل حسن ہے اور اس کے لیے ایک شاھد موصول ہے اور اس کی اسناد ابوذروالی اس حدیث سے جس کو الرویانی نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے صحیح ہے۔