hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33299

.

كنز العمال

33299
Kanz al-Ummal
33289 إن أحببت أن تخرجه أخرجناه ، وإن أحببت أن تدعه فانه إن مات وهو فيه مات شهيدا.(طب - عن بشير وسعدى ولدي ثابت ابن أسيد بن ظهير عن جدهما) أن رافع بن خديج أصابه سهم في لبته فجاء به عمه إلى النبي ص قال : فذكره.
33285 ۔۔۔ اگر تو اس کو نکالنا پسند کرتا ہے تو ہم اس کو نکال دیتے ہیں اور اگر تو اس کو چھوڑنا پسند کرے توٹھیک ہے کیونکہ اگر وہ اس حالت میں فوت ہوجاتے ہیں تو وہ شہادت کی موت مریں گے۔
طبرانی نے بشیر اور سعدی ولدی ثابت بن اسید بن ظہیر جنہوں نے اپنے دادا سے نقل کیا ہے کہ رافع بن خدیج کو ان کے سینہ میں تیر لگا تو ان کو ان کے چچا نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) علیہ الصلوة والسلام کے پاس لے کر آئے تو آپ نے یہ ارشاد فرمایا جو ذکر ہوچکا ہے۔